۲-سموئیل 9:3 URD

3 تب بادشاہ نے اُس سے کہا کیا ساؤُل کے گھرانے میں سے کوئی نہیں رہا تاکہ مَیں اُس پر خُدا کی سی مِہربانی کرُوں؟ضِیبا نے بادشاہ سے کہا یُونتن کا ایک بیٹا رہ گیا ہے جو لنگڑا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 9

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 9:3 لنک