۲-سموئیل 9:6 URD

6 اور ساؤُل کے بیٹے یُونتن کا بیٹا مفِیبو ست داؤُد کے پاس آیا اور اُس نے مُنہ کے بل گِر کر سِجدہ کِیا۔ تب داؤُد نے کہا مفِیبو ست! اُس نے جواب دِیا تیرا بندہ حاضِر ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 9

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 9:6 لنک