۲-سموئیل 9:9 URD

9 تب بادشاہ نے ساؤُل کے خادِم ضِیبا کو بُلایا اور اُس سے کہا کہ مَیں نے سب کُچھ جو ساؤُل اور اُس کے سارے گھرانے کا تھا تیرے آقا کے بیٹے کو بخش دِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 9

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 9:9 لنک