اعمال 10:30 UGV

30 کُرنیلیُس نے جواب دیا، ”چار دن کی بات ہے کہ مَیں اِسی وقت دوپہر تین بجے دعا کر رہا تھا۔ اچانک ایک آدمی میرے سامنے آ کھڑا ہوا۔ اُس کے کپڑے چمک رہے تھے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 10

سیاق و سباق میں اعمال 10:30 لنک