اعمال 14:21 UGV

21 دربے میں اُنہوں نے اللہ کی خوش خبری سنا کر بہت سے شاگرد بنائے۔ پھر وہ مُڑ کر لسترہ، اکنیُم اور پسدیہ کے انطاکیہ واپس آئے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 14

سیاق و سباق میں اعمال 14:21 لنک