اعمال 17:24 UGV

24 یہ وہ خدا ہے جس نے دنیا اور اُس میں موجود ہر چیز کی تخلیق کی۔ وہ آسمان و زمین کا مالک ہے، اِس لئے وہ انسانی ہاتھوں کے بنائے ہوئے مندروں میں سکونت نہیں کرتا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 17

سیاق و سباق میں اعمال 17:24 لنک