اعمال 17:25 UGV

25 اور انسانی ہاتھ اُس کی خدمت نہیں کر سکتے، کیونکہ اُسے کوئی بھی چیز درکار نہیں ہوتی۔ اِس کے بجائے وہی سب کو زندگی اور سانس مہیا کر کے اُن کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 17

سیاق و سباق میں اعمال 17:25 لنک