اعمال 7:42 UGV

42 اِس پر اللہ نے اپنا منہ پھیر لیا اور اُنہیں ستاروں کی پوجا کی گرفت میں چھوڑ دیا، بالکل اُسی طرح جس طرح نبیوں کے صحیفے میں لکھا ہے،’اے اسرائیل کے گھرانے،جب تم ریگستان میں گھومتے پھرتے تھےتو کیا تم نے اُن 40 سالوں کے دورانکبھی مجھے ذبح اور غلہ کی قربانیاں پیش کیں؟

پڑھیں مکمل باب اعمال 7

سیاق و سباق میں اعمال 7:42 لنک