اعمال 7:43 UGV

43 نہیں، اُس وقت بھی تم مَلِک دیوتا کا تابوتاور رفان دیوتا کا ستارہ اُٹھائے پھرتے تھے،گو تم نے اپنے ہاتھوں سے یہ بُتپوجا کرنے کے لئے بنا لئے تھے۔اِس لئے مَیں تمہیں جلاوطن کر کےبابل کے پار بسا دوں گا۔‘

پڑھیں مکمل باب اعمال 7

سیاق و سباق میں اعمال 7:43 لنک