اعمال 8:25 UGV

25 خداوند کے کلام کی گواہی دینے اور اُس کی منادی کرنے کے بعد پطرس اور یوحنا واپس یروشلم کے لئے روانہ ہوئے۔ راستے میں اُنہوں نے سامریہ کے بہت سے دیہاتوں میں اللہ کی خوش خبری سنائی۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 8

سیاق و سباق میں اعمال 8:25 لنک