عبرانیوں 1:13 UGV

13 اللہ نے کبھی بھی اپنے کسی فرشتے سے یہ بات نہ کہی،”میرے دہنے ہاتھ بیٹھ،جب تک مَیں تیرے دشمنوں کوتیرے پاؤں کی چوکی نہ بنا دوں۔“

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 1

سیاق و سباق میں عبرانیوں 1:13 لنک