عبرانیوں 10:32 UGV

32 ایمان کے پہلے دن یاد کریں جب اللہ نے آپ کو روشن کر دیا تھا۔ اُس وقت کے سخت مقابلے میں آپ کو کئی طرح کا دُکھ سہنا پڑا، لیکن آپ ثابت قدم رہے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 10

سیاق و سباق میں عبرانیوں 10:32 لنک