عبرانیوں 11:32 UGV

32 مَیں مزید کیا کچھ کہوں؟ میرے پاس اِتنا وقت نہیں کہ مَیں جدعون، برق، سمسون، اِفتاح، داؤد، سموایل اور نبیوں کے بارے میں سناتا رہوں۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 11

سیاق و سباق میں عبرانیوں 11:32 لنک