عبرانیوں 4:15 UGV

15 اور وہ ایسا امامِ اعظم نہیں ہے جو ہماری کمزوریوں کو دیکھ کر ہم دردی نہ دکھائے بلکہ اگرچہ وہ بےگناہ رہا توبھی ہماری طرح اُسے ہر قسم کی آزمائش کا سامنا کرنا پڑا۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 4

سیاق و سباق میں عبرانیوں 4:15 لنک