عبرانیوں 4:16 UGV

16 اب آئیں، ہم پورے اعتماد کے ساتھ اللہ کے تخت کے سامنے حاضر ہو جائیں جہاں فضل پایا جاتا ہے۔ کیونکہ وہیں ہم وہ رحم اور فضل پائیں گے جو ضرورت کے وقت ہماری مدد کر سکتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 4

سیاق و سباق میں عبرانیوں 4:16 لنک