عبرانیوں 6:11 UGV

11 لیکن ہماری بڑی خواہش یہ ہے کہ آپ میں سے ہر ایک اِسی سرگرمی کا اظہار آخر تک کرتا رہے تاکہ جن باتوں کی اُمید آپ رکھتے ہیں وہ واقعی پوری ہو جائیں۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 6

سیاق و سباق میں عبرانیوں 6:11 لنک