عبرانیوں 6:12 UGV

12 ہم نہیں چاہتے کہ آپ سُست ہو جائیں بلکہ یہ کہ آپ اُن کے نمونے پر چلیں جو ایمان اور صبر سے وہ کچھ میراث میں پا رہے ہیں جس کا وعدہ اللہ نے کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 6

سیاق و سباق میں عبرانیوں 6:12 لنک