عبرانیوں 9:22 UGV

22 نہ صرف یہ بلکہ شریعت تقاضا کرتی ہے کہ تقریباً ہر چیز کو خون ہی سے پاک صاف کیا جائے بلکہ اللہ کے حضور خون پیش کئے بغیر معافی مل ہی نہیں سکتی۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 9

سیاق و سباق میں عبرانیوں 9:22 لنک