عبرانیوں 9:23 UGV

23 غرض، لازم تھا کہ یہ چیزیں جو آسمان کی اصلی چیزوں کی نقلی صورتیں ہیں پاک صاف کی جائیں۔ لیکن آسمانی چیزیں خود ایسی قربانیوں کا مطالبہ کرتی ہیں جو اِن سے کہیں بہتر ہوں۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 9

سیاق و سباق میں عبرانیوں 9:23 لنک