مکاشف 11:10 UGV

10 زمین کے باشندے اُن کی وجہ سے مسرور ہوں گے اور خوشی منا کر ایک دوسرے کو تحفے بھیجیں گے، کیونکہ اِن دو نبیوں نے زمین پر رہنے والوں کو کافی ایذا پہنچائی تھی۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 11

سیاق و سباق میں مکاشف 11:10 لنک