مکاشف 11:11 UGV

11 لیکن اِن ساڑھے تین دنوں کے بعد اللہ نے اُن میں زندگی کا دم پھونک دیا، اور وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہوئے۔ جو اُنہیں دیکھ رہے تھے وہ سخت دہشت زدہ ہوئے۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 11

سیاق و سباق میں مکاشف 11:11 لنک