مکاشف 13:4 UGV

4 لوگوں نے اژدہے کو سجدہ کیا، کیونکہ اُسی نے حیوان کو اختیار دیا تھا۔ اور اُنہوں نے یہ کہہ کر حیوان کو بھی سجدہ کیا، ”کون اِس حیوان کی مانند ہے؟ کون اِس سے لڑ سکتا ہے؟“

پڑھیں مکمل باب مکاشف 13

سیاق و سباق میں مکاشف 13:4 لنک