مکاشف 17:16 UGV

16 جو حیوان اور دس سینگ تُو نے دیکھے وہ کسبی سے نفرت کریں گے۔ وہ اُسے ویران کر کے ننگا چھوڑ دیں گے اور اُس کا گوشت کھا کر اُسے بھسم کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 17

سیاق و سباق میں مکاشف 17:16 لنک