مکاشف 17:17 UGV

17 کیونکہ اللہ نے اُن کے دلوں میں یہ ڈال دیا ہے کہ وہ اُس کا مقصد پورا کریں اور اُس وقت تک حکومت کرنے کا اپنا اختیار حیوان کے سپرد کر دیں جب تک اللہ کے فرمان تکمیل تک نہ پہنچ جائیں۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 17

سیاق و سباق میں مکاشف 17:17 لنک