مکاشف 18:16 UGV

16 اور کہیں گے، ”ہائے! تجھ پر افسوس، اے عظیم شہر، اے خاتون جو پہلے باریک کتان، ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے پہنے پھر تی تھی اور جو سونے، قیمتی جواہر اور موتیوں سے سجی ہوئی تھی۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 18

سیاق و سباق میں مکاشف 18:16 لنک