17 ایک ہی گھنٹے کے اندر اندر ساری دولت تباہ ہو گئی ہے!“ہر بحری جہاز کا کپتان، ہر سمندری مسافر، ہر ملاح اور وہ تمام لوگ جو سمندر پر سفر کرنے سے اپنی روزی کماتے ہیں وہ سب دُور دُور کھڑے ہو جائیں گے۔
پڑھیں مکمل باب مکاشف 18
سیاق و سباق میں مکاشف 18:17 لنک