مکاشف 20:8 UGV

8 تب وہ نکل کر زمین کے چاروں کونوں میں موجود قوموں بنام جوج اور ماجوج کو بہکائے گا اور اُنہیں جنگ کرنے کے لئے جمع کرے گا۔ لڑنے والوں کی تعداد ساحل پر کی ریت کے ذروں جیسی بےشمار ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 20

سیاق و سباق میں مکاشف 20:8 لنک