مکاشف 20:9 UGV

9 اُنہوں نے زمین پر پھیل کر مُقدّسین کی لشکرگاہ کو گھیر لیا، یعنی اُس شہر کو جسے اللہ پیار کرتا ہے۔ لیکن آگ نے آسمان سے نازل ہو کر اُنہیں ہڑپ کر لیا۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 20

سیاق و سباق میں مکاشف 20:9 لنک