۲۔کرنتھیوں 1:19 UGV

19 کیونکہ اللہ کا فرزند عیسیٰ مسیح جس کی منادی مَیں، سیلاس اور تیمُتھیُس نے کی وہ بھی ایسا نہیں ہے۔ اُس نے کبھی بھی ”ہاں“ کو ”نہیں“ کے ساتھ نہیں ملایا بلکہ اُس میں اللہ کی حتمی ”جی ہاں“ وجود میں آئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 1

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 1:19 لنک