۲۔کرنتھیوں 11:20 UGV

20 ہاں، بلکہ آپ یہ بھی برداشت کرتے ہیں جب لوگ آپ کو غلام بناتے، آپ کو لُوٹتے، آپ سے غلط فائدہ اُٹھاتے، نخرے کرتے اور آپ کو تھپڑ مارتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 11

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 11:20 لنک