۲۔کرنتھیوں 11:21 UGV

21 یہ کہہ کر مجھے شرم آتی ہے کہ ہم اِتنے کمزور تھے کہ ہم ایسا نہ کر سکے۔لیکن اگر کوئی کسی بات پر فخر کرنے کی جرأت کرے (مَیں احمق کی سی بات کر رہا ہوں) تو مَیں بھی اُتنی ہی جرأت کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 11

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 11:21 لنک