۲۔کرنتھیوں 5:10 UGV

10 کیونکہ لازم ہے کہ ہم سب مسیح کے تختِ عدالت کے سامنے حاضر ہو جائیں۔ وہاں ہر ایک کو اُس کام کا اجر ملے گا جو اُس نے اپنے بدن میں رہتے ہوئے کیا ہے، خواہ وہ اچھا تھا یا بُرا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 5

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 5:10 لنک