۲۔کرنتھیوں 5:11 UGV

11 اب ہم خداوند کے خوف کو جان کر لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم تو اللہ کے سامنے پورے طور پر ظاہر ہیں۔ اور مَیں اُمید رکھتا ہوں کہ ہم آپ کے ضمیر کے سامنے بھی ظاہر ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 5

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 5:11 لنک