۲۔کرنتھیوں 5:12 UGV

12 کیا ہم یہ بات کر کے دوبارہ اپنی سفارش کر رہے ہیں؟ نہیں، آپ کو ہم پر فخر کرنے کا موقع دے رہے ہیں تاکہ آپ اُن کے جواب میں کچھ کہہ سکیں جو ظاہری باتوں پر شیخی مارتے اور دلی باتیں نظرانداز کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 5

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 5:12 لنک