۲۔کرنتھیوں 7:14 UGV

14 اُس کے سامنے مَیں نے آپ پر فخر کیا تھا، اور مَیں شرمندہ نہیں ہوا کیونکہ یہ بات درست ثابت ہوئی ہے۔ جس طرح ہم نے آپ کو ہمیشہ سچی باتیں بتائی ہیں اُسی طرح طِطُس کے سامنے آپ پر ہمارا فخر بھی درست نکلا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 7

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 7:14 لنک