۲۔کرنتھیوں 7:13 UGV

13 یہی وجہ ہے کہ ہمارا حوصلہ بڑھ گیا ہے۔لیکن نہ صرف ہماری حوصلہ افزائی ہوئی ہے بلکہ ہم یہ دیکھ کر بےانتہا خوش ہوئے کہ طِطُس کتنا خوش تھا۔ وہ کیوں خوش تھا؟ اِس لئے کہ اُس کی روح آپ سب سے تر و تازہ ہوئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 7

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 7:13 لنک