۲۔کرنتھیوں 7:12 UGV

12 غرض، اگرچہ مَیں نے آپ کو لکھا، لیکن مقصد یہ نہیں تھا کہ غلط حرکتیں کرنے والے کے بارے میں لکھوں یا اُس کے بارے میں جس کے ساتھ غلط کام کیا گیا۔ نہیں، مقصد یہ تھا کہ اللہ کے حضور آپ پر ظاہر ہو جائے کہ آپ ہمارے لئے کتنے سرگرم ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 7

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 7:12 لنک