احبار 1:9 UGV

9 لازم ہے کہ قربانی پیش کرنے والا پہلے جانور کی انتڑیاں اور پنڈلیاں دھوئے، پھر امام پورے جانور کو قربان گاہ پر جلا دے۔ اِس جلنے والی قربانی کی خوشبو رب کو پسند ہے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 1

سیاق و سباق میں احبار 1:9 لنک