احبار 11:35 UGV

35 جس پر بھی ایسی لاش گر پڑے وہ ناپاک ہو جاتا ہے۔ اگر وہ تنور یا چولھے پر گر پڑے تو اُن کو توڑ دینا ہے۔ وہ ناپاک ہیں اور تمہارے لئے ناپاک رہیں گے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 11

سیاق و سباق میں احبار 11:35 لنک