احبار 13:27 UGV

27 اگر وہ ساتویں دن معلوم کرے کہ متاثرہ جگہ پھیل گئی ہے تو وہ اُسے ناپاک قرار دے۔ کیونکہ اِس کا مطلب ہے کہ وبائی جِلدی بیماری لگ گئی ہے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 13

سیاق و سباق میں احبار 13:27 لنک