احبار 17:10 UGV

10 خون کھانا بالکل منع ہے۔ جو بھی اسرائیلی یا تمہارے درمیان رہنے والا پردیسی خون کھائے مَیں اُس کے خلاف ہو جاؤں گا اور اُسے اُس کی قوم میں سے مٹا ڈالوں گا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 17

سیاق و سباق میں احبار 17:10 لنک