احبار 17:13 UGV

13 اگر کوئی بھی اسرائیلی یا پردیسی کسی جانور یا پرندے کا شکار کر کے پکڑے جسے کھانے کی اجازت ہے تو وہ اُسے ذبح کرنے کے بعد اُس کا پورا خون زمین پر بہنے دے اور خون پر مٹی ڈالے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 17

سیاق و سباق میں احبار 17:13 لنک