احبار 19:31 UGV

31 ایسے لوگوں کے پاس نہ جانا جو مُردوں سے رابطہ کرتے ہیں، نہ غیب دانوں کی طرف رجوع کرنا، ورنہ تم اُن سے ناپاک ہو جاؤ گے۔ مَیں رب تمہارا خدا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب احبار 19

سیاق و سباق میں احبار 19:31 لنک