احبار 2:11 UGV

11 غلہ کی جتنی نذریں تم رب کو پیش کرتے ہو اُن میں خمیر نہ ہو، کیونکہ لازم ہے کہ تم رب کو جلنے والی قربانی پیش کرتے وقت نہ خمیر، نہ شہد جلاؤ۔

پڑھیں مکمل باب احبار 2

سیاق و سباق میں احبار 2:11 لنک