احبار 20:23 UGV

23 اُن قوموں کے رسم و رواج کے مطابق زندگی نہ گزارنا جنہیں مَیں تمہارے آگے سے نکال دوں گا۔ مجھے اِس سبب سے اُن سے گھن آنے لگی کہ وہ یہ سب کچھ کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 20

سیاق و سباق میں احبار 20:23 لنک