احبار 21:17 UGV

17 ”ہارون کو بتانا کہ تیری اولاد میں سے کوئی بھی جس کے جسم میں نقص ہو میرے حضور آ کر اپنے خدا کی روٹی نہ چڑھائے۔ یہ اصول آنے والی نسلوں کے لئے بھی اٹل ہے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 21

سیاق و سباق میں احبار 21:17 لنک