احبار 22:6 UGV

6 جو ایسی کوئی بھی چیز چھوئے وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ اِس کے علاوہ لازم ہے کہ وہ مُقدّس قربانیوں میں سے اپنا حصہ کھانے سے پہلے نہا لے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 22

سیاق و سباق میں احبار 22:6 لنک