احبار 23:20 UGV

20 امام بھیڑ کے یہ دو بچے مذکورہ روٹیوں سمیت ہلانے والی قربانی کے طور پر رب کے سامنے ہلائے۔ یہ رب کے لئے مخصوص و مُقدّس ہیں اور قربانیوں میں سے امام کا حصہ ہیں۔

پڑھیں مکمل باب احبار 23

سیاق و سباق میں احبار 23:20 لنک