احبار 25:4 UGV

4 لیکن ساتواں سال زمین کے لئے آرام کا سال ہے، رب کی تعظیم میں سبت کا سال۔ اُس سال نہ اپنے کھیتوں میں بیج بونا، نہ اپنے انگور کے باغوں کی کانٹ چھانٹ کرنا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 25

سیاق و سباق میں احبار 25:4 لنک