احبار 27:19 UGV

19 اگر مخصوص کرنے والا اپنی زمین واپس خریدنا چاہے تو وہ مقررہ قیمت جمع 20 فیصد ادا کرے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 27

سیاق و سباق میں احبار 27:19 لنک